ریحام کی طلاق کی خبریں

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ریحام کی طلاق کی خبریں

معروف صحافی تجزیہ نگار ریحام خان نے گزشتہ دن سے چلنے والی طلاق سے متعلق خبروں  کی تردید کردی۔


انکا کہنا تھاکہ لوگ میرے بارے اتنا کچھ جاننا چاہتے ہے حیران ہوں لیکن اس پر میرے اپنوں کا کوئی ری ایکشن اب تک نہیں آیا ایسی خبریں نشر کرنے کا مقصد اہم خبر سے دھیان ہٹانے کی کوشش ہوسکتی ہے ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں میں نے اپنے تمام ساتھی ٹی وی اینکرز کو بتا دیا ہے