پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

      پاکستان سے غیر قانونی مقیم  افغانیوں  کی وطن واپسی کا سلسلہ  جاری

 پاکستان سے غیر قانونی مقیم  افغانیوں  کی وطن واپسی کا سلسلہ  جاری

گزشتہ روز 2ہزار 292غیر قانونی مقیم  افغانی  اپنے ملک چلے گئے

جانے والے  غیر قانونی مقیم  افغانیوں  میں 612مرد شامل تھے

564افغانی  خواتین بھی واپس  جانے والوں  میں شامل تھیں

ایک ہزار ایک سوایک افغانی بچوں کی وطن واپسی ہوئی

گزشتہ روز   445افغانی خاندانوں کی وطن واپسی ہوئی

اب تک 2لاکھ 40ہزار 775افغانی وطن واپس جاچکے ہیں