غزہ پر اسرائیلی بمباری کا 46واں روز، النصائرات کیمپ پر حملہ، 17 فلسطینی شہید

صبانور صبانور

 غزہ  پر اسرائیلی بمباری کا 46واں روز، النصائرات کیمپ پر حملہ،  17 فلسطینی شہید

 غزہ  پر اسرائیلی بمباری کا 46واں روز، النصائرات کیمپ پر حملہ،  17 فلسطینی شہید ، عرب میڈیا  کے مطابق غزہ  میں جبالیا کیمپ پر حملے میں 3 فلسطینی شہید ، 2 صحافی بھی  شہداء میں شامل،

غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فورسز کے حملوں میں  شہید صحافیوں کی تعداد 46 ہو گئی

اسرائیلی فورسز کےانڈونیشین  اسپتال پر حملے میں 12 سے زائد فلسطینی شہید ، اسرائیلی فورسز نے رفح کی رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا،

اسرائیلی بمباری سے46 روز میں   شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار300سے زائد ہوگئی