ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کےبعد وطن واپس پہنچ گئیں۔

عمران عمران

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکی جیل میں قید  اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کےبعد وطن واپس پہنچ گئیں۔

 

 

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکی جیل میں قید  اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کےبعد وطن واپس پہنچ گئیں۔


ان کا کہنا ہے عافیہ کی جان خطرے میں ہے۔ان کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے۔

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی  امریکی جیل میں قید  اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کےبعد وطن واپس پہنچیں،،

تو  کراچی ائرپورٹ پر عافیہ موومنٹ کے سپورٹرز  نے ان کا استقبال کیا۔ 


میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر عافیہ نے کہا اس بار کا ٹرپ پہلے سے دردناک تھا۔

انہیں  پہلے کہا گیا  ملاقات کے کمرے کی چابی نہیں مل رہی،ملاقات نہیں ہوسکتی۔

 ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا۔آٹھ گھنٹے کا وزٹ تھا۔


 اس میں سے صرف ملاقات کے  لئے تین  گھنٹے ہی ملے۔ پاکستانی سفارتخانے نے اس معاملے کو کیوں نہیں اٹھایا۔