سائفرکیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا 14 دسمبر کا حکم کالعدم قرار دے دیا

عرفان علی عرفان علی

سائفرکیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا 14 دسمبر کا حکم کالعدم قرار دے دیا

سائفرکیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا 14 دسمبر کا حکم کالعدم قرار دے دیا


آفیشل سیکریٹ ایکٹ  کی خصوصی عدالت نے 14 دسمبر کو ان کیمرہ کاروائی کا حکم جاری کیا تھا


14دسمبر کے بعد کی سائفر کی تمام کارروائی غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ