الیکشن کمیشن سندھ نے خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشت پر نامزد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا،

عمران عمران

الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے مخصوص نشتوں پر امیدواروں کی فہرست جاری کردی

جنرل الیکشن کے بعد ترجیحی فہرستوں کے مطابق خواتین اور اقلیت کی نشتوں پر امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا،

ترجمان ہر سیاسی جماعت کے لئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی کو یقینی بنانا لازم ہے ،

ترجمان سیاسی جماعتوں سے درخواست ہے 5 دنوں کے اندر جنرل نشستوں پر مرد و خواتین امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادیں،