کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں بچہ گرنےکا واقعہ ۔ مزید تین افسران کو ہٹادیا گیا

عرفان علی عرفان علی

ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر ابرار احمد کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ملیر سمیع اللہ نثار علی شیخ کو ڈی سی ایسٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔ ایس ایس پی ضلع شرقی ڈاکٹر فرخ رضا اور ڈی ایس پی نیو ٹاون محمد معین کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا،نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا اور سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دیا گیا ۔