صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
کر لیا
صنم جاوید نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں
این
اے 119، 120 اور پی پی 150 سے کاغذات
مسترد ہوئے تھے
لاہور ہائیکورٹ ٹریبونل
کا12 جنوری کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں،
موقف
سپریم کورٹ 8 فروری کو
انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے، استدعا