بولان میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کے دوران شہید 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا،

عرفان علی عرفان علی

بولان میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کے دوران شہید 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا،

بولان میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کے دوران شہید 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا،

 آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک رحمت اللہ اور سپاہی محمد زمان کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز نارتھ کوئٹہ میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں سینئر فوجی افسران، اہلکار اور مقامی افراد کی بڑی تعداد میں شرکت،

شہدا کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی