یوم یکجہتی کشمیراور الیکشن ، پیر اور جمعرات کو سپریم کورٹ میں عام تعطیل ہوگی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

یوم یکجہتی کشمیراور الیکشن ، پیر  اور جمعرات کو  سپریم کورٹ میں  عام تعطیل ہوگی

یوم یکجہتی کشمیراور الیکشن ، پیر  اور جمعرات کو  سپریم کورٹ میں  عام تعطیل ہوگی

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے دو  بینچزمقدمات  کی سماعت کریں گے

منگل اور جمعہ کو  بینچ  نمبر ایک 2 رکنی ،بدھ کو 3 ججز پر مشتمل ہوگا

بینچ  نمبر ایک کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کریں گے

منگل کو بینچ نمبرایک میں جسٹس مسرت ہلالی ہوں گی

 جمعہ کو جسٹس جمال مندوخیل بینچ میں  شامل ہونگے

بدھ کو جسٹس جمال  اور جسٹس مسرت ہلالی چیف جسٹس کے ہمراہ  بینچ ایک کا حصہ ہونگے

بینچ نمبر دو منگل کو جسٹس  طارق مسعود اور جسٹس جمال مندوخیل پر مشتمل ہوگا

بدھ اور جمعہ کوجسٹس اطہر من اللہ جسٹس  اور طارق مسعود سماعت کریں گے