سونےکی اونچی اڑان جاری۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سونےکی اونچی اڑان جاری۔


سونےکی اونچی اڑان جاری۔فی تولہ سونا ایک دن میں ریکارڈ چودہ ہزار، سو روپے  مہنگاہوکرنئی تاریخی بلندی کوچھوگیا۔۔

سونا غیرمعمولی حدتک مہنگا ہوگیا۔ایک روزمیں ایک ساتھ 14ہزار100روپےکا بڑااضافہ سونےکی قیمت کونئی تاریخی بلندی پرلےگیا

  ایک روز میں ریکارڈ  اضافے سے فی تولہ  سونا  4لاکھ 56ہزار900روپےکی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا۔ادھر لمبی چھلانگ کے بعد 10گرام  سونے کی قیمت   12ہزار89 روپے ہوگئی۔۔

 10گرام سونے کی  قیمت 3لاکھ 91ہزار718روپےہوگئی۔۔


ماہرین کا کہنا ہےکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہونیوالا اضافہ مقامی مارکیٹ میں قیمت میں غیرمعمولی اضافہ کاسبب ہے۔۔