ژوب میں دہشتگردوں کا حملہ ، 4جوان شہید ، آئی ایس پی آر
ترجمان آئی ایس پی آرکے مطابق جوابی کارروائی میں 3دہشتگرد مارے گئے ،
دہشتگرد ضلع ژوب میں سمبازہ کے قریب پاکستان میں داخل ہو رہے تھے ،
دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔