دادو الیکشن کمیشن اور آر او آفیس کے انوکھے کارنامے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

دادو الیکشن کمیشن اور آر او آفیس کے انوکھے کارنامے

دادو الیکشن کمیشن اور آر او آفیس کے انوکھے کارنامے

 

الیکشن کی ڈیوٹی پر عملے کی مقرری میں آر او آفیس کے تابڑ توڑ  

این اے 228 کی پولنگ اسٹیشن نمبر 241 پر چوکیدار کو پریزائیڈنگ افسر تعینات

پولنگ اسٹیشن 241 گائوں بھادر نائچ میں قائم کی گئی ہے.

چوکیدار پریزائیڈنگ افسر کی محمد موسیٰ کے ماتحت سینئر کلارک، جونئیر کلارک، ایک سب انجنئیر اور اساتذہ سمیت 14 افراد کام کرینگے

این اے 288 کی دوسری پولنگ اسٹیشن نمبر 166 پر بھی دوسرا چوکیدار پریزائیڈنگ افسر تعینات

پریزائیڈنگ افسر ہونے والے  چوکیدار کی شناخت غلام محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

پولنگ اسٹیشن 166 گورمینٹ کالیج فلجی اسٹیشن میں قائم ہے۔

چوکیدار غلام محمد کی بحثیت پریزائیڈنگ افسر سربراہی میں متعدد 10 افراد کام کریں گے

چوکیدار پریزائیڈنگ افسر کی سربراہی میں کام کرنے والوں کی اکثریت 16 سے 17 گریڈ کے اساتذہ شامل ہیں.