کراچی کے علاقے نیوکراچی میں فیکٹری سے گیس کا اخراج ہونے سے پانچ افراد بے ہوش ہوگئے۔
نیوکراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری سے گیس کا اخراج
ہوا۔ امدادی کارکنوں کے مطابق ایمونیاگیس کےاخراج کےباعث تین خواتین سمیت پانچ
افرادبےہوش ہوگئے۔ متاثرہ افراد کو طبی
امدادکےلیےاسپتال منتقل کیاگیا۔