لاہور ، این اے126 سے سیف الموک کھوکھر کی کامیابی کا نتیجہ چیلنج ملک توقیر کھوکھر نے این اے 126کا رزلٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا درخواست میں ریٹرنگ افسر، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے سیف الموک کھوکھر فارم 45 کے مطابق ہار چکے ہیں، درخواست میں موقف سیف الموک کھوکھر نے مبینہ ملی بھگت سے فارم 47 میں خود کو فاتح قرار دیا، موقف عدالت الیکشن کمیشن کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا عدالت دوبارہ گنتی کا حکم دے اور فارم 47 کا نتیجہ کالعدم قرار دے، استدعا