لاہور
میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاہےکہ الیکشن سے پہلے مختلف
خدشات پائے جاتے تھے،
کبھی دہشت گردی
توکبھی موسم کی بات ہوتی تھی ،
چیف جسٹس اوران کے بینچ نے الیکشن ہونے کی بات کی،
الیکشن کمیشن کے اعلان کے بعد خدشات دفن ہوگئے،
الیکشن کمیشن
پربہت الزامات لگائے گئے،
لیول پلیئنگ فیلڈ
،دھاندلی سمیت ہر قسم کا الزام لگا،
الیکشن کے دن اداروں نےاہم
کردار اداکیا،
2013کے انتخابات کے بعد 35 پنکچر کا نعرہ لگایا گیا،
دھرنے دیئے گئے، اسمبلی پر حملے کا نعرہ لگایا گیا،
2018میں 66 گھنٹوں بعد نتائج آنا شروع
ہوئے،
سعد رفیق کے حلقے
میں بدترین دھاندلی کی گئی،
راناثنااللہ کے حلقے میں بھی دھاندلی کی گئی ،