ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک سرکل نے کراچی کے علاقے کھارادرمیں کارروائی کرتے ہوئےحوالہ ہنڈی کےکاروبارمیں ملوث دو بھائیوں کو گرفتارکرلیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک سرکل نے کراچی کے علاقے کھارادرمیں کارروائی کرتے ہوئے دوبھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ جو ہنڈی کے ذریعے غیر قانونی طور پر رقم کی منتقلی میں ملوث ہیں اور قومی خزانے کو نقصان پہنچایاہے۔ ملزمان سےمختلف بینکوں کے چیک بکس، کریڈٹکارڈز،ڈیبیٹ کارڈزاورنقدی برآمدکرلی۔