کراچی راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

پاک کالونی میں راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی وہراساں کرنے  ویڈیو سامنے آگئی

 گلی میں چلتی خاتون کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

سنسان گلی میں خاتون کو تنہا دیکھ کر ایک شخص نے پیچھے سے آکر دبوچ لیا، ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے

ملزم راہ چلتی خاتون سے بدتمیزی کرنے کے بعد تیزی سے بھاگ نکلا  پولیس کے مطابق

واقعے کی ویڈیو سامنے آئی ، تاہم متاثرہ خاتون  نے  سے رابطہ نہیں کیا،

 ویڈیو کی مدد سے پولیس نے ملوث ملزم کو حراست میں لے لیا ہے

متاثرہ خاتون کو تلاش کیا جا رہا ہے تاکہ واقعے کا مقدمہ درج کیا جا سکے،

زیر حراست ملزم کی شناخت رضا کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔