آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوم میں بارودی مواد
پھٹنے سے سپاہی شاہزیب شہید ہوگئے۔ مارے گئے تینوں دہشتگردوں سے اسلحہ برآمدہواہے۔
مارے گئے دہشتگرد فورسزاور سویلینز پر حملوں میں ملوث تھے سیکیورٹی فورسز دہشتگردی
کے خاتمے کےلئے پرعزم ہیں ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہممارے عزم کو مزید
مضبوط بناتی ہیں