شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن
،2دہشت گرد ہلاک،
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں سرغنہ ایوب اللہ عرف منصور بھی شامل ،
آپریشن کے دوران دہشت گردوں اورفورسز میں فائرنگ
کاتبادلہ بھی ہوا،
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی
برآمد ،
دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور شہریوں کے
اغوا میں ملوث تھے ،
مقامی لوگوں
کادہشت گردی کے خاتمے تک بھرپور تعاون کا اظہار کیا
۔