ملک میں دوبارہ الیکشن کروائے جائیں،لیاقت جتوئی کا مطالبہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ملک میں دوبارہ  الیکشن کروائے جائیں،لیاقت جتوئی کا مطالبہ

حیدرآباد،جی ڈی اے رہنما لیاقت جتوئی نےدھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ

میری سیاست رنگ لائی ہے،

 دھاندلی  کے پیچھے کون تھا؟

آصف زرداری  کو پھرسندھ  دیا گیا ،

آصف زرداری   نے کونسا کارنامہ انجام دیا ؟

کیا ہم یتیم ہیں جو اپنا حق نہیں لے سکتے؟

 الیکشن کو ہم رد کرتے ہیں،سابق وزیر اعلی ٰ

ملک میں دوبارہ  الیکشن کروائے جائیں،لیاقت جتوئی کا مطالبہ

ہم اپنے حق کے لیے پیر پگارا کی قیادت میں ساتھ ہیں،

جب تک سندھ کو حقوق نہیں دلوائیں گے آرام سے نہیں بیٹھیں  گے،