لاہور۔ پی ایس ایل سیزن نائن کا دوسرا میچ
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کچھ دیر بعد شروع ہوگا
قذافی اسٹیڈیم میں فینز کی آمد کا سلسلہ
جاری
دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں اسٹیڈیم
پہنچا دیا گیا
رومن پاول۔ ڈین موسلے اور وقار سلامخیل
نے پشاور زلمی اسکواڈ کو جوائن کرلیا