وادی لیپہ میں تین دن سے مسلسل بارش ،پہاڑوں پر برفباری
وادی لیپہ کابرف باری
کے باعث دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ
منقطع
وادی لیپہ، موجی شیر
گلی ، داؤ کھن ،ریشیاں اورلمنیاں روڈ ٹریفک کیلئے بند
وادی لیپہ، راستوں
کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا