علیزے شاہ کی شادی


علیزے شاہ کی شادی

 


میڈٰیا انڈسٹری میں طواف کرتی علیزے شاہ کی خبروں کی علیزے نے خود ہی وضاحت دے دی کہ وہ فلحال شادی کاکوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

ان کے مشہور ڈراموں میں جو تو چاہے، عہد وفا اور عشق تماشا شامل ہیں ، علیزے نےکم وقت میں ٹیلی ویژن کی دنیا میں  اپنا نام بنا لیا ہے،21 سالہ علیزے شاہ نے حال  ہی میں گلوکاری کا بھی آغاز کیا ہے۔انہوں نے خود عمران عباس سے شادی کی خبر کی تردید کردی ہے۔