آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےاے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات ،آئی ایس پی آر پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، آرمی چیف نے کہاکہ پاکستانی خواتین نےقابلیت، استقامت اور عزم سے خود کوہرجگہ ممتاز کیا ہے، خواتین پاکستانی معاشرے کا انمول حصہ ہیں خواتین کااحترام ہمارے مذہب اور معاشرتی اقدار میں شامل ہے، عدم برداشت روکنے کے لیے ملک گیر اتفاق رائے کی ضرورت ہے، تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر ہیں ، قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے،