وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کمیٹی کا پہلا اجلاس

عمران عمران

وزیراعظم   شہبازشریف کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کمیٹی کا پہلا اجلاس

وزیراعظم   شہبازشریف کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کمیٹی کا پہلا اجلاس 

اقتصادی پالیسیوں اور اصلاحات میں   ماہرین اور نجی شعبے سے مشاورت کو  اہمیت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ، اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی  

پاکستان کی معاشی صورتحال پہلے سے بہتر ہے، وزیراعظم  شہبازشریف نے کہاکہ

معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور  سرمایہ کاری  کیلئے نجی شعبے کو سہولت فراہم  کر رہے ہیں، 

حکومتی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی کی شرح میں کمی آ رہی ہے،

  مہنگائی میں کمی کے اثرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، 

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کاروباری برادری کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے،

 بجٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو مزید سہولیات فراہم کریں گے، 

عام آدمی پر ٹیکس کی شرح کو کم کرکے ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ کریں گے، 

ملکی معیشت کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، 

کسانوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئےمعیاری بیج اور  کھاد فراہم کریں گے، 

زرعی پیداوار کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے صنعت کو فروغ دیں گے ، 

وزیراعظم کی بیرونی سرمایہ کاروں  کو ویزہ کے حصول میں حائل تمام رکاوٹوں کو حل کرنے کی ہدایت