سندھ ہائی کورٹ میں جیالے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا


سندھ ہائی کورٹ میں جیالے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا


سندھ ہائی کورٹ میں جیالے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھرمسترد کردی گئی۔۔ سرکٹ بنچ نےبھی خورشید شاہ کی ضمانت مسترد کی تھی۔۔ 

سندھ ہائی کورٹ سے جیالے رہنما خورشید شاہ کو ریلیف نہ مل سکا۔۔ خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا۔۔ خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھرمستردکردی گئی۔۔

خورشید شاہ ایک سال گیارہ ماہ سے جیل میں ہیں۔۔ خورشیدہ شاہ کو 18 ستمبر 2019 کو گرفتار کیا گیا تھا۔۔ سندھ ہائی کورٹ نے سکھرسرکٹ بیچ کا فیصلہ برقرارکھا،، عدالت نے حکم دیا کہ ٹرائل کورٹ کیس کوجلد نمٹائے۔۔

سپریم کورٹ کےحکم پرخصوصی بینچ نےضمانت کی ازسرنوسماعت  ہوئی،،سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ خورشید شاہ کی درخواست پہلےہی مسترد کرچکا ہے۔۔