صدر آصف زرداری آج وفاقی کابینہ
کے اراکین سے حلف لیں گے
کابینہ
ارکان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی،
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو وزارت خارجہ کا قلمدان دینے کا امکان،
معروف بینکر محمد اورنگزیب کو مشیر
خزانہ بنائے جانے کا امکان،
بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے
خزانہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ،
عطا
تارڑ کو وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات کا قلمدان دینے
کا امکان،
اعظم نذیر تارڑ کو قانون و انصاف کا
قلمدان دینے کا امکان،
احسن اقبال کو وفاقی وزارت منصوبہ بندی
کا قلمدان دینے کا امکان،
نصیر سدھو کو وفاقی وزیر ہوابازی کا
قلمدان سونپے جانے کا امکان،
خواجہ
آصف کو وزارت دفاع کا قلمدان دینے کا امکان،
سردار محمد یوسف کو وزارت مذہبی امور و
بین المذاہب ہم آہنگی کا قلمدان دینے کا امکان،
شیزا فاطمہ کو وزارت آئی ٹی اور طارق
فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کرنے کا امکان ،
آئی پی پی کے علیم خان ، ق لیگی چودھری
سالک کو بھی کابینہ میں شامل کیے
جانے کا امکان،
رانا مشہود ، عابد شیر علی،فواد حسن
فواد اور احد چیمہ کومعاون خصوصی اور مشیر لگائے جانے کا امکان،
خرم دستگیر ، حنیف عباسی، طلال چودھری،
مصدق ملک کے نام بھی کابینہ کے لیے زیر غور،
عرفان صدیقی اور امیر مقام کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان،
ریاض پیرزادہ،نوشین افتخار اور انوشہ
رحمان کو بھی وفاقی کابینہ میں ذمہ داری دینے
کاامکان،
مصدق ملک کو مشیر پیٹرولیم، محسن نقوی کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیئے جانے
کا امکان،
جام کمال کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل
کیے جانے کا امکان ہے۔