گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا چودھری شجاعت اور چودھری سالک سے ٹیلیفونک رابطہ ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست انتخابات کے بعد پوری دنیا کی نظریں اس وقت پاکستان پر ہیں، تمام بڑوں سے اپیل ہے ملک کے مفاد اور استحکام کی خاطر مل کر بیٹھیں ،