وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف کی جوہر ٹاؤن ماڈل بازار آمد

عرفان علی عرفان علی

وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز  شریف کی  جوہر ٹاؤن ماڈل بازار  آمد

وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز  شریف کی  جوہر ٹاؤن ماڈل بازار  آمد
وزیراعلیٰ پنجاب   کا  ا سٹالزکا معائنہ کیا ،پھلوں اور سبزیوں کے نرخ چیک کیے
وزیراعلیٰ پنجاب   نے کریانہ  اسٹور،پھلوں اور سبزیوں کےا سٹالز پر ریٹ لسٹ چیک کی
وزیراعلیٰ پنجاب  کی رمضان بازار میں آنے والی خواتین سے گفتگو ، صورتحال  دریافت کیا
  مریم نوا زنے خریدار خواتین سے پھلوں، سبزیوں اوردیگر اشیاء کے نرخ معلوم کئے
وزیراعلیٰ پنجاب کوخواتین خریداروں نے پھلوں کی قیمتیں  زیادہ  ہونے کی شکایت کی
وزیراعلی ٰ پنجاب  نے خریداری کیلئے آنے والی خواتین سے ہاتھ ملایا اور بچیوں کو پیار کیا
کیا بنا رہی ہیں؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا خاتون سے  سوال
رمضان میں یہ سب سے مشکل سوال ہے،خریدار خاتون کا جواب
لوگ آپ کیساتھ ہیں ، عوام کے مسائل ایک عورت ہی سمجھ سکتی ہے،بزرگ خریدار
میں غریب آدمی کا خیال رکھنے کے لئے ہی آئی ہوں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز