لڑکی سمیت نو لاپتہ افراد کی بازیابی سے
متعلق درخواستوں میں سندھ ہائی کورٹ نے ڈی
آئی جی انوسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
درخواستوں
پر سماعت کےدو ران عدالت نے پولیس کی تفتیش اور تحقیقات میں خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے پر برہمی
کا اظہار کیا۔
عدالت نے متعلقہ حکام کو پانچ اپریل کو پیش رفت رپورٹس پیش کرنے کا حکم دیا۔
وفاقی سیکرٹری داخلہ اور دیگر سے جواب طلب ،، اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت
میں طلب کرلیا۔