صدر مملکت نے افواج پاکستان کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نوازا ، آئی ایس پی آر

صبانور صبانور

صدر مملکت نے افواج پاکستان   کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نوازا ، آئی ایس پی آر

صدر مملکت نے افواج پاکستان   کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نوازا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے افسران اور جوانوں میں ایک ستارہ بسالت اور  135 تمغہ بسالت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

فوجی افسران اور جوانوں میں ایک ستارہ بسالت، 135 تمغہ بسالت، 45 امتیازی اسناد عطا کی گئیں، 
148چیف آف آرمی  اسٹاف تعریفی کارڈز اور 23 کوہلال امتیاز ایوارڈسے نوازاگیا،
109ستارہ امتیارز ملٹری اور  137 کوتمغہ امتیاز  ملٹری عطاکیے گئے،
اسپیشل سروسز گروپ کے سپاہی اسرار محمد کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا،