پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

عمران عمران

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
خط سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کی جانب سے لکھاگیا
خط سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر لکھاگیا
آئی ایم ایف کی کسی بھی سہولت میں رکاوٹ نہیں بنناچاہتے،خط کے متنمیں کہا گیا ہےکہ
پی ٹی آئی  کی آئی ایم ایف سے 30فیصد انتخابی حلقوں کے نتائج کا آڈٹ کرانے کی اپیل
آڈٹ دو ہفتوں میں کرایا جائے،
صرف ایک منتخب حکومت کے ذریعے ہی مذاکرات کیے جاسکتے
ایسی حکومت ہو جس پر پاکستانی عوام کا اعتماد ہو
آئی ایم ایف سے تفتیشی ایجنسی کا کردار ادا کرنے کی درخواست نہیں کرتے