ماسکو کے شاپنگ سینٹر پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا ، روسی میڈیا ماسکو،حملے میں 40 سےزائد افراد ہلاک ، 130 زخمی ہوگئے شاپنگ سینٹر میں میوزک کنسرٹ کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ، ماسکو، ہلاکتوں کی ابھی تک سرکاری ذرائع سے تصدیق نہیں ہوئی ، حملے میں دھماکا خیز مواد کا استعمال کیا گیا جس سے عمارت میں آگ لگ گئی ، روسی حکام نے حملے کو دہشتگردی کی کارروائی قرار دے دیا ہال کے بیسمنٹ سے 100 سے زائد افراد کو نکال لیا گیا ، ہال کی چھت پر ابھی بھی لوگ پھنسے ہوئے ہیں ،خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو، حملے میں3 سے 5افراد ملوث ہیں، شہر میں ویک اینڈ پر ہونے والے تمام عوامی تقریبات کو کینسل کر دیا گیا ،میئر ماسکو روسی وزارت خارجہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس بھیانک جرم قراردے دے