گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی

عرفان علی عرفان علی

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق چھبیس نومبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں  زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی.. مجموعی ذخائر کی مالیت 22 ارب 49 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 48 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کی ذخائر موجود ہیں