خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

خیبرپختونخوا میں  حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں  حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

حالیہ بارشوں کے باعث حادثات میں 10افراد جاں بحق، 12 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے  کے مطابق 
پشاور، بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں 8بچے اور 2 خواتین شامل،ہیں 
شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 3 گھر مکمل تباہ، 27 کو جزوی نقصان پہنچا،
پشاور، مختلف اضلاع میں مکانات کی چھتیں گر گئیں، 13مویشی ہلاک ہوئے،