آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آئی

 آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آئی ،

ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کی رواں مالی سال شرح نمو ایک اعشاریہ 8 فیصد رہنے کا امکان،

زراعت  3 ، انڈسٹری 1.8 اور سروسز سیکٹر میں 1.2 فیصدگروتھ کا امکان،

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ منفی 0.7 اور مالی خسارہ منفی 0.8 فیصد رہنے کا امکان

مالی خسارہ میں اضافہ زیادہ سود کی ادائیگوں کی وجہ سے ہوگا،

قرض جی ڈی پی کا 73.1 فیصد رہنے کا امکان ،

ورلڈ بینک  کی  پاکستان کو سبسڈیز کو کم اور ختم کرنے کی سفارش

ورلڈ بینک کی  سنگل ٹریژی اکاؤنٹ کے نفاذکی سفارش

ورلڈ بینک  نے  پاکستان میں  پنشن سسٹم میں اصلاحات کی سفارش کی

ورلڈ بینک کا پاکستان کو ٹیکس دائرہ کار بڑھانے پر زور

ورلڈ بینک کاپاکستان کو ٹیرف ریفارمز، سپلائی اور ڈیمانڈ  بہتر بنانے کی ہدایت

فیڈرل کمرشل ادارے مسلسل خسارہ میں چل رہے ہیں، ورلڈ بینک

این ایچ اے کے کیش ڈویلپمنٹ لونز پر سود کی ادائیگی روکنے کی سفارش 

این ایچ اے نے کیش ڈویلپمنٹ لونز پر سود کی ادائیگی روکنے کے اقدامات نہیں کیے،

ورلڈ بینک کی  پی آئی اے، ریلوے، پاکستان اسٹیل ملز  کی نجکاری کی سفارش

ورلڈ بینک کی   خسارہ میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی سفارش

ورلڈ بینک کی  پاکستان کو پرائمری خسارہ  کم کرنے کی ہدایت