وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ سے سی پی این ای کے وفدکی ملاقات

عمران عمران

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ سے سی پی این ای کے وفدکی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ سے سی پی این ای کے وفدکی ملاقات


سوشل میڈیا کیلئے کچھ قواعد و ضوابط کی ضرورت ہے، وزیراطلاعات عطاء تارڑ  نے کہاکہ 
قواعد و ضوابط کا مطلب آزادی صحافت اورآزادی اظہار پر پابندی نہیں
اخبارات اورالیکٹرانک میڈیاکی اہمیت کوسمجھتے ہیں،انہیں مزیدمضبوط کرناچاہتےہے
حکومتی ترجیحات میں ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن اورغیردستاویزی معیشت کا خاتمہ ہے
حکومت ترجیحی بنیادوں پر نجکاری کا عمل مکمل کررہی ہے
حکومتی اخراجات میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،
ڈسکوز  کی نجکاری اوربجلی چوری روکنے کے اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کررہےہیں
میڈیا کے واجبات کیلئے1.6ارب روپے کی فوری ادائیگی کررہےہیں،
اخبارات کے اشتہارات کے نرخ میں 35 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جلدجاری ہوگا،