میڈیا،سوشل میڈیا پر معروف اداکار سلیم شاہ کی کسمپرسی کے حوالے سے خبریں،

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

میڈیا،سوشل میڈیا پر معروف اداکار سلیم شاہ کی کسمپرسی کے حوالے سے خبریں،

 

میڈیا،سوشل میڈیا پر معروف اداکار سلیم شاہ کی کسمپرسی کے حوالے سے خبریں،

صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ کا میڈیا، سوشل میڈیا پر خبروں کا نوٹس لے لیا

معروف اداکار سلیم شاہ کیلئے مالی مدد کا چیک جاری کردیا گیا،

اداکار سلیم شاہ کیلئے صوبائی وزیر کی طرف سے ماہوار وظیفہ بھی مقرر کردیا گیا،

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی ہدایت پر مالی مدد کا چیک اداکار سلیم شاہ کے حوالے کیا گیا، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے کہاکہ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر سیاحت و ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کا مشکور ہوں، سید سلیم شاہ جیسے سینیئر اداکار ہمارا سرمایہ ہیں،

فوری مالی مدد کیلئے چیک اور ماہوار وظیفہ محکمے کی طرف سے مقرر کیا گیا ہے

اداکار سید سلیم شاہ نے کہاکہ مالی مدد اور ماہوار وظیفہ مقرر کرنے پر محکمہ ثقافت کا شکر گذار ہوں،

سلیم شاہ بڑے اداکار ہیں ان کا خیال رکھنا سندھ حکومت کا فرض ہے،