گورنر سندھ کامران ٹیسوری کہتے ہیں کہ پہلےامن وامان کی بات ہوگی ہم کسی کو نیچا نہیں دیکھانا چاہتے امن ہونے تک سرمایہ کاری نہیں آئے گی صوبے کو ایس آئی ایف سی کے حوالےکیا جائےوزیراعظم سے مطالبہ
میئر کراچی نے صوبے میں بد امنی کا ذمہ دار نگراں حکومت کو قرار دیدیا لا اینڈ ارڈر کی
صورتحال بہتر بنانا
گزشتہ روز کراچی کے پولو گراونڈ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے ملزمان کی تلاش جاری ہے انھیں قرار واقعی سزا دی جائیگی انھوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کراچی کی سیکورٹی ایس آئی ایف سی اپنے ذمے دیاجائے
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کو امن کا گہوارہ اور عوام کے درمیان پیدا مایوسی کا خاتمہ کرینگے جب تک امن وامان نہیں ہوگا سرمایہ کاری نہیں آئیگی
ترجمان سندھ حکومت و میئر کراچی مرتضٰی وہاب کاکہناتھا کہ اسٹریٹ کرائم کے جن کو قابو کرنے کی ضرورت ہےجلد امن قائم ہوگا کوئی مخصوص علاقہ نہیں جرائم پیشہ لوگ توکہیں سے بھی آسکتے ہیں
اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ پورے صوبےکوآئی ٹی کا صوبہ بناکر عوام سےمایوسی کا خاتمہ کرینگے