دبئی
میں بارش کے بعد بگڑتی صورتحال ،دبئی ایئرپورٹ کی مسافروں کیلئے نئی ہدایات
مسافر
دبئی ایئرپورٹ آنے کی زحمت نہ کریں،حکام کی مسافروں کو نئی ہدایت، حکام کے مطابق دبئی
ایئرپورٹ کے فلائٹ آپریشن بحال کرنے میں متعدد غیر معمولی چیلنجز درپیش، دبئی ایئرپورٹ
حکام کے مطابق فلائٹس آپریشن کی بحالی میں وقت لگے گا
مسافروں
سے معذرت چاہتے ہیں،
فلائٹ
آپریشن کی مکمل بحالی کی کوششیں کررہے ہیں،