کراچی میں سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند سڑکیں کھول
دی گٸی پی آٸی ڈی سی کے اطراف کی سڑکوں کو ٹریفک کے لٸے کھول دیا گیا ہے
کراچی اطراف کی سڑکوں سے بھی کنٹینرز ہٹائے
جارہےہیں تاہم شارع فیصل کے مختلف مقامات کے لنکس روڈ پر تاحال کنٹینر موجود ہیں۔
جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے۔
دفاتر پہنچنے والے شہری بھی سخت پریشان نظر آتے
ہیں۔