اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز کےخط سےپیدا صورتحال پرسپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کااعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ بار قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے عدلیہ اور ججز کی نجی زندگی میں مداخلت کی مذمت اوراس کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، سپریم کورٹ بار عدلیہ کی آزادی پریقین رکھتی ہے عدلیہ کی آزادی کیخلاف کوئی ایکشن برداشت نہیں کی جائے گی،