لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر پی ایس ایل نائلہ بھٹی نے استعفی دے دیا
پی سی بی نے نائلہ بھٹی کا استعفی منظور کر لیا
نائلہ بھٹی نے مبینہ طور پر پی سی بی انتظامیہ سے اختلافات
پر استعفی دیا
نائلہ بھٹی نجم سیٹھی اور ذکاء اشرف کی ٹیم کا بھی حصہ رہیں
نائلہ بھٹی کی سابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے دور میں
تقرری کی گئی تھی