پاکستان کا چاند کیلئےپہلا
سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار میں داخل ہو گیا، چینی میڈیا
چینی میڈیا کے مطابق پاکستانی
سیٹلائٹ آئی کیوب کیو سے چاند کی پہلی تصویر 16 مئی تک موصول ہونے کا امکان ہے
آئی کیوب کیو کو چین کے چانگ ای
6 مشن کے ساتھ منسلک کیا گیا
چانگ ای 6 مشن 3 مئی کو چین سے
لانچ کیا گیا