راولپنڈی غازیہ آباد سےمبینہ اغواہونےوالی دوبچیوں کوکراچی ساوتھ زون پولیس نےحفاظتی تحویل میں لیکرپنڈی پولیس کےحوالےکردیا

عرفان علی عرفان علی

 راولپنڈی غازیہ آباد سےمبینہ اغواہونےوالی دوبچیوں کوکراچی ساوتھ زون پولیس نےحفاظتی تحویل میں لیکرپنڈی پولیس کےحوالےکردیا


راولپنڈی غازیہ آباد سےمبینہ اغواہونےوالی دوبچیوں کوکراچی ساوتھ زون پولیس نےحفاظتی تحویل میں لیکرپنڈی پولیس کےحوالےکردیا۔

بچیوں کےمبینہ اغواکامقدمہ راولپنڈی میں درج تھا۔


کراچی ساوتھ زون پولیس نےراولپنڈی سےمبینہ طورپراغوادوبچیوں کوپنڈی پولیس کےحوالےکردیاگیا۔

ڈی آئی جی جنوبی کراچی کادعویٰ ہےکہ چودہ  مئی کوگھریلوملازمہ ایک بچی کوتھانےلےکرپہنچی تھی

جس نےبچی کوایڈوپٹ کرنےکی خواہش ظاہرکی توپولیس نےبچی سےمعلومات حاصل کی۔۔۔بچی نےاپناتعلق پنڈی سےبتایاپولیس کےمطابق بچی کواس کی کزن  کےہمراہ راولپنڈی سےکراچی لایاگیاتھا

ایک بچی شیلٹرہوم میں موجودتھی جبکہ تھانےآنےوالی بچی فٹ پاتھ سے گھریلوملازمہ کوملی تھی۔

دونوں بچیوں کےمبینہ اغواکامقدمہ راولپنڈی میں درج تھا۔

جس بناپرپنڈی پولیس سےرابطہ کرنےکےبعدبچیوں کوپنڈی پولیس کےحوالےکردیاگیا