کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائی وےپر مبینہ مقابلہ میں دوزخمیوں سمیت چاروں ملزمان گرفتار کرلئے گئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کے علاقے  سائٹ سپرہائی وےپر مبینہ مقابلہ میں دوزخمیوں سمیت چاروں ملزمان گرفتار کرلئے گئے

کراچی کے علاقے  سائٹ سپرہائی وےپر مبینہ مقابلہ میں دوزخمیوں سمیت چاروں ملزمان گرفتار کرلئے گئے

پولیس کے مطابق ضلع ایسٹ پولیس  نےخفیہ اطلاع پر کارروائی  کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو زخمیوں سمیت چاروں ملزمان گرفتار  کرلئے گئے۔ اسلحہ ,چھینے ہوئے موبائل فون اور دو موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان کے مطابق ملزمان چوری ڈکیتی موٹرسائیکل لفٹنگ سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں