کراچی اورنگی ٹاون سے کارلفٹر کو گرفتار کر کے چوری کی گئی دو گاڑیاں برآمد

نزاہت خان نزاہت خان

 کراچی اورنگی ٹاون  سے کارلفٹر کو گرفتار کر کے چوری کی گئی دو گاڑیاں برآمد

کراچی اورنگی ٹاون  سے کارلفٹر کو گرفتار کر کے چوری کی گئی دو گاڑیاں برآمد کرلی گئیں۔

 پولیس  کےمطابق اورنگی ٹاون سے گرفتار کار لفٹر   کی نشاندہی پر برآمد دو گاڑیوں کی گمشدگی کے مقدمات تھانہ نورجہاں میں درج ہیں۔

پولیس نے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کےلیے اینٹی  وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کردیا۔