محکمہ موسمیات کی بالائی اوروسطی سندھ میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکی پیشگوئی کےبعد وزیراعلیٰ کی منظوری سے صوبے بھر میں انٹر میڈیئٹ کے امتحانات ملتوی کردئیے گئے
ویو کا خدشہ مئی کے آخری دس دنوں میں محکمہ موسمیات نے سندھ میں موسم گرم رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔
آئندہ ہفتےبالائی اوروسطی اضلاع میں دن کےاوقات میں پارہ اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے۔
صوبےمیں ہیٹ ویوزکےخدشے کےپیش نظر منسٹر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے وزیراعلیٰ سندھ سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنےکی سفارش کی تھی ۔
جس کی وزیرمرادعلی شاہ نےمنظوری دے دی ۔
ترجمان وزیراعلیٰ ہاوس کےمطابق انٹر کے امتحانات بائیس مئی کے بجائے اب