پشاور پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر زبردستی گھسنے والا شخص گرفتار

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پشاور پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر زبردستی گھسنے والا شخص گرفتار

پشاور پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر زبردستی گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

تھانہ شرقی میں گل پانڑہ کے بھائی کی مدعیت مقدمہ درج کر لیا گیا۔